آندھرا پردیش کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہروں کی فہرست ہے۔ یہ اعداد و شمار 2011ء بھارت مردم شماری پر مبنی ہے، جو وزارت داخلہ، حکومت ہند کے ماتحت ادارے رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر آفس، نے کرائی۔

شہروں کی شماریات[ترمیم]

2011ء بھارت مردم شماری کے مطابق، 100،000 تک کی آبادی کو ٹاؤن اور اس سے زیادہ آبادی کو شہر کہا گیا ہے ۔[1] ریاست آندھرا پردیش کے ریاستی دار الحکومت، امراوتی سمیت کل 31 شہر ہیں۔[2] اس میں 14 شرکۂ بلدیہ اور 16 بلدیات شامل ہیں۔[3] ریاست کے تمام 13 ضلعی صدر مقامات کو شہروں کے طور پر درجہ بند کیے گئے اور ان کی حیثیت بلدیاتی کارپوریشن کی ہے۔ اردگرد کے دیہات شامل کرنے کے بعد وشاکھاپٹنم 2,035,922 آبادی کے ساتھ سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے اور چیلاکلوریپت 101,550 آبادی کے ساتھ سب سے چھوٹا شہر ہے۔ سریکاکولم 125,939 آبادی کے ساتھ سب سے چھوٹی بلدیہ ہے۔[3] وشاکھاپٹنم اور وجئے واڑہ ریاست کے دو میٹروپولیٹن شہر ہیں۔[4] علاقے کے لحاظ سے، وشاکھاپٹنم 681.96 کلومیٹر2 (7.3406×109 فٹ مربع) علاقے کے ساتھ سب سے بڑی کارپوریشن ہے، اس کے بعد ریاستی دار الحکومت، امراوتی۔ پروداٹور سب سے بڑی بلدیہ ہے، جس کا رقبہ 7.12 کلومیٹر2 (76,600,000 فٹ مربع) ہے۔

شہروں کی فہرست[ترمیم]

یادہانی:

سیریل۔ نمبر۔ نام ضلع قسم آبادی
(2011)[3][8]
رقبہ
(مربع کلومیٹر۔ )[3]
حوالہ
1 وشاکھاپٹنم[ا] وشاکھاپٹنم ضلع M.Corp 2,035,922 540.00
2 وجئے واڑہ کرشن ضلع M.Corp 1,048,240 110.44 [10]
3 گنٹور گنٹور ضلع M.Corp 743,354 168.41 [11][12]
4 نیلور نیلور ضلع M.Corp 600,869 150.48 [13]
5 کرنول کرنول ضلع M.Corp 424,920 49.73 [14]
6 کڈپہ وائی۔یس۔آر۔ ضلع M.Corp 343,054 164.08 [15]
7 راجامنڈری مشرقی گوداوری ضلع M.Corp 341,831 44.50
8 کاکیناڑا مشرقی گوداوری ضلع M.Corp 312,538 30.51
9 تروپتی ضلع چتور M.Corp 287,482 27.44
10 ایلورو مغربی گوداوری ضلع M.Corp 283,648 14.50 [16]
11 اننتپور، آندھرا پردیش اننت پور ضلع M.Corp 261,004 47.50
12 وجے نگرم وجے نگرم ضلع M 228,025 27.90 [7]
13 اونگول پرکاسم ضلع M.Corp 204,746 25.00 [17]
14 نندیال کرنول ضلع M 200,746 19.00 [18]
15 مچھلی پٹنم کرشن ضلع M 169,892 26.67 [7]
16 ادونی کرنول ضلع M 166,537 32.71 [19]
17 تینالی گنٹور ضلع M 164,937 15.12
18 پروداٹور وائی۔یس۔آر۔ ضلع M 162,717 7.12
19 چتور ضلع چتور M.Corp 153,766 69.75 [20]
20 ہندوپور اننت پور ضلع M 151,835 24.06 [21]
21 بھیماورم مغربی گوداوری ضلع M 142,280 25.60 [22]
22 مدنپلی ضلع چتور M 135,669 14.20 [23]
23 گنتاکل اننت پور ضلع M 126,270 40.87 [24]
24 سریکاکولم سریکاکولم ضلع M.Corp 125,939 20.89 [7][25]
25 دھرماورم، اننتپور اننت پور ضلع M 121,874 40.50
26 رائے چوٹی وائی۔یس۔آر۔ ضلع M 118,266 46.51
27 گڑیواڈا کرشن ضلع M 118,167 12.67
28 نراساراو پیٹ گنٹور ضلع M 116,250 7.65 [26]
29 تاڈی پتری اننت پور ضلع M 108,171 7.46 [27]
30 تاڈےپلی گوڈیم مغربی گوداوری ضلع M 103,906 20.71
31 Amaravati گنٹور ضلع N/A 103,000 217.23 [28][29]
32 چیلاکلوریپت گنٹور ضلع M 101,398 18.13

مآخذ:

  • Census India 2011[30]
  • Municipal Development Project[31]
  • Urban Local Bodies[32]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. اناکاپالے، بھیمونی پٹنم municipalities and 10 gram panchayats of Parawada were merged into Greater Visakhapatnam Municipal Corporation۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Census Data 2011 / Metadata"۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ مورخہ 17 جون 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Vadlapatla، Sribala۔ "Amaravati among 31 AP cities selected for Amruth development"۔ Hyderabad۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب پ ت "Municipalities, Municipal Corporations & UDAs" (PDF)۔ Government of Andhra Pradesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Kalavalapalli، Yogendra۔ "Andhra Pradesh ready to build metro rail in Vijayawada and Vizag with JICA help"۔ Hyderabad۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Abbreviations used"۔ censusindia.gov.in۔ مورخہ 17 جون 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Masula to remain a municipality"۔ Hyderabad۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. ^ ا ب پ ت "Masula, Srikakulam, Vizianagaram upgraded into corporations"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 اپریل 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Andhra Pradesh (India): Districts, Cities, Towns and Outgrowth Wards – Population Statistics in Maps and Charts"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. Reporter، Staff۔ "CM okays merger of Anakapalle and Bhimili with GVMC" (in انگریزی)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "All you need to know about Andhra Pradesh's new capital – Vijaywada"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "The Case of Guntur, India" (PDF)۔ صفحہ 1۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. "Guntur city population is 743,354 as per 2011 Census"۔ Guntur۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. "Integrated Municipal Solid Waste (MSW) Management Project" (PDF)۔ Government of Andhra Pradesh۔ صفحہ 20/4۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "Municipal Information"۔ official website of Kurnool Municipal Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "Kadapa Municipal Corporation at a Glance" (PDF)۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. "Municipality Profile | Eluru Municipal Corporation" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  17. "About Ongole"۔ Ongole Municipal Corporation۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. "Nandyal Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. "Municipal Information"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  20. "Chittoor Municipal Corporation"۔ Ministry of Housing & Urban Poverty Alleviation۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. "Anantapur Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  22. "Administration"۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  23. "Madanapalli Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  24. "Guntakal Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  25. "Srikakulam Municipality"۔ Municipal Administration & Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  26. "Narasaraopet Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  27. "Tadipatri Municipality"۔ Municipal Administration and Urban Development Department, Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  28. "Declaration of A.P. Capital City Area (Revised)"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  29. "CRDA eyes CSR funds to push job potential in capital city"۔ Guntur۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  30. "Cities, Towns and Outgrowth Wards"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  31. "Andhra Pradesh Municipal Development Project" (PDF)۔ Government of Andhra Pradesh۔ صفحات 18–24۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  32. ":: Municipal Administration & Urban Development ::"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

سانچہ:Andhra Pradesh topics