آنندی بین پٹیل
Appearance
آنندی بین پٹیل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
28th اتر پردیش کے گورنروں کی فہرست | |||||||
آغاز منصب 29 جولائی 2019 | |||||||
صدر | رام ناتھ کووند | ||||||
| |||||||
27th Governor of Madhya Pradesh | |||||||
مدت منصب 23 جنوری 2018 – 28 جولائی 2019 | |||||||
| |||||||
چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست | |||||||
مدت منصب 15 اگست 2018 – 28 جولائی 2019 | |||||||
| |||||||
15th Chief Minister of Gujarat | |||||||
مدت منصب 22 مئی 2014 – 7 اگست 2016 | |||||||
| |||||||
Member of Gujarat Legislative Assembly | |||||||
مدت منصب 2002 – 2012 | |||||||
Member of Gujarat Legislative Assembly | |||||||
مدت منصب 1998 – 2002 | |||||||
رکن پارلیمان of راجیہ سبھا for گجرات (بھارت) | |||||||
مدت منصب 1994 – 1998 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 نومبر 1941ء (84 سال) کھروڑ |
||||||
رہائش | Raj Bhavan, Lucknow | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
آنندی بین پٹیل (انگریزی: Anandiben Patel) (ولادت 21 نومبر 1941ء) [1]بھارتی سیاست دان اور موجودہ گورنر اتر پردیش ہیں۔ وہ وزیر اعلیٰ گجرات رہ چکی ہیں۔ وہ گجرات کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ تھیں۔[2] وہ 1987ء سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن ہیں اور 2002ء تا 2007ء رکن کابینہ اور وزیر تعلیم تھیں۔
انھیں 23 جنوری 2018ء کو مدھیہ پردیش کا گورنر بنایا گیا جہاں وہ 29 جولائی تک رہیں اور اس کے بعد 29 جولائی 2019ء کو اتر پردیش کی گورنر بنیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Anandiben homepage"۔ 26 جون 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2014
- ↑ "Anandiben Patel Resigned"۔ INdian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-01
- ↑ Former Gujarat CM Anandiben Patel to be up's governor
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر آنندی بین پٹیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Gujarat Governmentآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gujaratindia.com (Error: unknown archive URL)
- [1]
- Anandiben Patel's daughter Anar Patel
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | Chief Minister of Gujarat 22 مئی 2014 – 7 اگست 2016 |
مابعد |
ماقبل Om Prakash Kohli
Additional Charge |
مدھیہ پردیش کے گورنروں کی فہرست 23 جنوری 2018 – 28 جولائی 2019 |
مابعد |
ماقبل | چھتیس گڑھ کے گورنروں کی فہرست 15 اگست 2018 – 28 جولائی 2019 Additional Charge |
مابعد |
ماقبل | اتر پردیش کے گورنروں کی فہرست 29 جولائی 2019 – Present |
برسرِ عہدہ |
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 21 نومبر کی پیدائشیں
- مقام و منصب سانچے
- اترپردیش کے گورنر
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین سائنس دان
- بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی سائنس دان
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بھارت کی ریاستی خواتین گورنر
- بھارتی تعلیمی نظریہ ساز خواتین
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ
- ضلع پٹن کی شخصیات
- گجرات (بھارت) سے راجیہ سبھا کے ارکان
- گجرات کے وزرائے اعلیٰ
- گجرات، بھارت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- گجرات، بھارت کی خواتین سیاست دان
- راجیہ سبھا کی خواتین ارکان
- گجرات، بھارت کے معلمین
- بیسویں صدی کی معلمات
- بھارتی ریاستوں کی خواتین وزرائے اعلیٰ
- اکیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- چھتیس گڑھ کے گورنر
- گجرات، بھارت کے گورنر
- گجرات (بھارت) کی شخصیات