اتاترک پل

متناسقات: 41°01′27.1″N 28°57′55.1″E / 41.024194°N 28.965306°E / 41.024194; 28.965306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آنکاپانی پل سے رجوع مکرر)
اتاترک پل
Atatürk Bridge

Atatürk Köprüsü
اتاترک پل کا برج غلطہ سے نطارہ
سرکاری نامAtatürk Köprüsü
دیگر ناماتاترک پل
آنکاپانی پل
برائے3 گاڑیاں لین اور ہر سمت میں فٹ پاتھ
پارشاخ زریں
مقامضلع فاتحبےاوغلو، استنبول، ترکی
مالکاستنبول کی میٹروپولیٹن بلدیہ
کل لمبائی477 میٹر (1,565 فٹ)
چوڑائی25 میٹر (82 فٹ)
آغاز تعمیر1936
تعمیر ختم1940
بدلیتیسرا پل (1912–1936)
دوسرا پل (1875–1912)
پہلا پل (1836–1875)
متناسقات41°01′27.1″N 28°57′55.1″E / 41.024194°N 28.965306°E / 41.024194; 28.965306

اتاترک پل (انگریزی: Atatürk Bridge) جسے آنکاپانی پل (ترکی زبان: Unkapanı Bridge) بھی کہا جاتا ہے استنبول، ترکی میں شاخ زریں پر ایک ہائی وے پل ہے۔ یہ جمہوریہ ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کے نام پر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]