آنکڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آنکڑا

آنکڑا یا ہک (انگریزی: Hook) کسی مادے عام طور پر دھاتی سلاخ جس کا ایک سرا مڑا ہوا ہو۔ یہ چیزوں کے لٹکانے، اٹکانے، کھین٘چ کر نکالنے یا کریدنے وغیرہ کے کام آتا ہے


حوالہ جات[ترمیم]