آنکھ بھر آسمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آنکھ بھر آسمان، یاور ماجد کی اردو شاعری کا مجموعہ ہے جو مارچ 2020 میں بک کارنر جہلم نے شائع کیا۔ اس کتاب میں یاور ماجد کی پچھلے تیس برسوں کے دوران کہی گئی تمام نظمیں اور غزلیں شامل ہیں۔ کتاب کی ضخامت 184 صفحے اور قیمت پاکستانی 950/۔ روپے ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

آنکھ بھر آسمان ۔ بک کارنر جہلم