آنکھ مچولی (فلم، 1972ء)
ظاہری ہیئت
| آنکھ مچولی | |
|---|---|
![]() | |
| ہدایت کار | رامن |
| ستارے | راکیش روشن -بھارتی– فریدہ جلال – اوم پرکاش |
تاریخ نمائش | 1972ء |
| ملک | بھارت |
| زبان | ہندی زبان |
آنکھ مچولی 1972ء کی ایک بالی وڈ ڈراما فلم جس کے ہدایت کار رامن تھے۔ فلم کے اداکاروں میں بھارتی وشنووردھان اور راکیش روشن۔یہ تمل فلم اوٹی وڑائی ارواو کا ری میک تھا۔[1][2]
موسیقی
[ترمیم]| # | گیت | گلوکار |
|---|---|---|
| 1 | "دل کی مراد پوری ہو گئی" | آشا بھوسلے |
| 2 | "تیرے میرے پیار کی" | کشور کمار اور لتا منگیشکر |
| 3 | "آ جا رے" | کشور کمار اور آشا بھوسلے |
| 4 | "دیوانی چاندی رات بھی پاگل" | آشا بھوسلے |
| 5 | "کہتا ہے دل مستانہ" | کشور کمار |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aankh Micholi (1972) – Review, Star Cast, News, Photos"۔ Cinestaan۔ 2021-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-14
- ↑ "Aankh Micholi VCD (1972)"۔ www.induna.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-14
- ↑ "Aankh Micholi : Lyrics and video of Songs from the Movie Aankh Micholi (1972)"۔ HindiGeetMala
بیرونی روابط
[ترمیم]- Aankh Micholi آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
| پیش نظر صفحہ 1970ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1970ء کی دہائی کی ہندی فلم نامکمل
- 1970ء کی دہائی کی ڈراما فلم نامکمل
- 1970ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1972ء کی فلمیں
- 1972ء کی ڈراما فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- تمل فلموں کے ہندی ریمیک
- 1970ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- شنکر-جے کشن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- آر ڈی برمن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- 1980ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1980ء کی فلمیں
