آنہ غیر منقسم ہندوستان اور تقسیم ہند کے کئی سالوں بعد تک بھارت اور پاکستان میں رائج رہنے والے ایک سکے کا نام ہے۔
تقسیم ہند کے بعد پاکستانی آنہ[ترمیم]
پاکستان منٹ میں 1948ء میں ایک روپیہ، 8 آنے، 4 آنے، 2 آنے اور ایک آنے کے سکوں کا بننا شروع ہوا۔ اس وقت روپیہ 64 پیسے کا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]