مندرجات کا رخ کریں

آن لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آن لائن (Online :انگریزی) ایک مفہومی لفظ ہے جو خطوط کی سطح پر یا براہ خط کا مفہوم ادا کرتا ہے ، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کسی بڑے شراکی نظام یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، شمارندی شراکہ یعنی computerآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ foxtodaynews.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) network) سے م03468087تصل ہو۔ بالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود آلات، عقدے (nodes) یا شمارندے ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کیے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی مواد یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی برخ20349305400ط یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔