آن لائن خریداری
Jump to navigation
Jump to search
آن لائن خریداری (انگریزی: Online shopping) ای-کامرس کی ایک قسم ہے جو صارفین کو ویب براؤزر کا استعمال کرتے ہوئے براہ راست انٹرنیٹ پر فروخت کندہ سے سامان یا خدمات حاصل کی سہولت دیتا ہے۔