آوینتکا ہندال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آوینتکا ہندال

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نوتیج ہندال [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آوینتکا ہندال ایک بھارتی ہندی ٹیلی ویژن اور پنجابی فلمی اداکارہ [2] ہے جس نے مقبول شو یہ ہیں محبتیں میں میکا کا مرکزی کردار ادا کیا۔ اس نے اسٹار پلس پر نشر ہونے والے من کی آواز پرتیگیا سیریل میں بھی آروشی سکسینہ کے طور پر کام کیا ہے۔ وہ پنجابی فلموں، مسٹر اینڈ مسز 420 [3] اور مسٹر اینڈ مسز 420 ریٹرن کے لیے بھی جانی جاتیں ہیں۔[4]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال شو کردار
2009–2012 من کی آواز پرتیگیا آروشی شیام سکسینا
2016–2019 یہ ہیں محبتیں میہیکا بھلہ / میہیکا ایئر / میہیکا اشوک کھنہ

فلمو گرافی[ترمیم]

پنجابی
  • 2013: برہاح بحیثیت حرمین
  • 2014: مسٹر اور مسز 420[5]
  • 2018: مسٹر اینڈ مسز 420 ریٹرنس

ذاتی زندگی[ترمیم]

ہنڈل اداکار نوتیج ہندل کی بیٹی ہیں۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/navtej-hundal-dead-5666124/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2019
  2. TNN (1 جون 2013)۔ "Avantika comes to big screen?"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2015 
  3. India (5 مارچ 2014)۔ "Cast of Mr & Mrs 420 in city"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2015 
  4. "'Yeh Hai Mohabbatein' actress Avantika Hundal returns to sets after father & 'Uri' actor Navtej Hundal's death"۔ AbpLive۔ اپریل 26, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2021 
  5. "Mr & Mrs 420"۔ Times of India۔ جنوری 17, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2021 
  6. "Uri actor Navtej Hundal passes away"۔ The Indian Express۔ اپریل 9, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]