آوی گیبائی
ظاہری ہیئت
| آوی گیبائی | |
|---|---|
| مناصب | |
| رکن کنیست [1] | |
| برسر عہدہ 30 اپریل 2019 – 3 اکتوبر 2019 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 22 فروری 1967ء (59 سال)[2] یروشلم |
| شہریت | |
| جماعت | کولانو (2015–2016) اسرائیلی لیبر پارٹی [3] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ عبرانی یروشلم |
| پیشہ | چیف ایگزیکٹو آفیسر ، سیاست دان [4] |
| ملازمت | بیزک |
| درستی - ترمیم | |
آوی گیبائی ایک اسرائیلی سیاست ہیں جو اسرائیلی لیبر پارٹی کے موجودہ قائد ہیں۔ وہ صہیونی اتحاد کے سابق قائد تھے۔ وہ ٹیلی مواصلات کمپنی ”بیزق“ کے سنہ 2007ء سے 2013ء تک سی ای او بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے سنہ 2015ء سے سنہ 2016ء تک وزیر ماحولیاتی تحفظ کے طور خدمات سر انجام دیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: کنیست — https://main.knesset.gov.il/mk/pages/MkPersonalDetails.aspx?MKID=949
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031141 — بنام: Avi Gabbay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 29 دسمبر 2016 — https://twitter.com/GabbayAvi/status/814373034194796544 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2016
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1174256958 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 1967ء کی پیدائشیں
- 22 فروری کی پیدائشیں
- اسرائیل کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- اسرائیلی سرکاری ملازمین
- اسرائیلی یہودی
- بقید حیات شخصیات
- سفاردی یہودی
- فضلائے جامعہ عبرانی یروشلم
- کولانو کے سیاست دان
- مزراحی یہودی
- وزرائے اسرائیل
- یروشلم کی شخصیات
- اسرائیلی چیف ایگزیکٹو
- اکیسویں کنیست کے ارکان (2019ء)
- اسرائیلی کاروباری شخصیات
- کنیست کے اراکین
