مندرجات کا رخ کریں

آو (مہینا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آو
آگ کے شعلوں میں دوسرا مندر
فرانچیسکو آئیتس, آگ کے شعلوں میں دوسرا مندر, 1867. آو کی نویں تاریخ, تشعا بآب, ایک روزہ ہے جس کی یاد میں یہودی تاریخ کا سب سے افسوسناک دن کہا جاتا ہے،[1] جس وقت بیت المقدس کو آگ لگ گئی تھی۔
تقویمعبرانی تقویم
مہینے کا نمبر5
دنوں کی تعداد30
موسمموسم گرما (شمالی نصف کرہ)
گریگورین مساویجولائی-اگست
اہم ایام

آو (انگریزی: Av) (مناخم آو بھی کہا جاتا ہے،[2] عبرانی: אָב، جدید ʾAv ، طبری ʾĀḇ) عبرانی تقویم میں شہری سال کا گیارھواں مہینا اور کلیسیائی سال کا پانچواں مہینا ہے۔ [3] یہ 30 دنوں کا مہینا ہے اور عام طور پر گریگوری کیلنڈر پر جولائی-اگست میں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Telushkin, Joseph (1991). Jewish Literacy: Most Important Things to Know About the Jewish Religion, Its People and Its History. William Morrow & Co, 656. ISBN 0-688-08506-7.
  2. "The Month of Av - Jewish Holidays". Jewish Holidays (بزبان امریکی انگریزی). 26 Jun 2006. Retrieved 2017-04-21.
  3. "חדש אב - The month of Av"۔ Hebrew for Christians۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-22