آپرچونیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپرچونیٹی ایک روبالی مریخی گاڑی تھا جس کا مقصد مریخ پر حیات ڈھونڈنا تھا۔

  • لانچ = 7 جولائی 2003
  • لینڈنگ = 25 جنوری 2004
  • آخری رابطہ = 10 جون 2018
  • انتقال = 13 فروری 2019

آخری لفظ[ترمیم]

  • میرا برقیچہ بہت کم ہے اور یہاں اندھیرا ہورا ہے (My battery is too low and it's getting dark.)