آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آپریشن سوفٹ ریٹورٹ
Operation Swift Retort
فلم میکر کی تصویر
ہدایت کارDJ Kamal Mustafa
پروڈیوسرDJ Kamal Mustafa
تحریرDJ Kamal Mustafa
تاریخ نمائش
  • 14 اگست 2019ء (2019ء-08-14) (PK)
دورانیہ
24 Minutes
ملکPakistan
زبانUrdu

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ[1][2][3] (انگریزی: Operation Swift Retort) ایک پاکستانی اینی میٹڈ فلم ہیں جس کے ہدایت کار ، مصنف اور پروڈیوسر ڈی جے کمال مصطفٰی ہیں[4][5][6][7]۔ یہ فلم 27 فروری 2019 کے واقعے کو بیان کر رہی ہیں یہ فلم سچائی پر مبنی اور 2019 بالاکوٹ کے ڈرامے کو بے نقاب کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ فلم یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2٠19 کو منظر عام پر آئی۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ (انگریزی: Operation Swift Retort) کا سرکاری سطح پر نام چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے رکھا پی اے ایف 27 فروری کو ’آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ‘ کے نام سے یاد کرے گی.

پروڈکشن اور کہانی[ترمیم]

فلم کی کہانی 26 فروری 2019 سے شروع ہوتی ہیں ، جب بھارتی ایئر فورس نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور جبہ بالاکوٹ کے مقام پرخالی جنگل میں اپنے پے لوڈ گرائے اوربھاگ نکلے۔ ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 350 دہشت گرد مارے گئے لیکن پاکستان ملٹری ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یہ معلومات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اس فلم میں بھی یہ ہی دکھایا گیا ہیں کہ بالاکوٹ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ پاکستان نے ایک خوبصورت جنگل کھو دیا بمہ چرند ، پرند ،درخت وغیرہ۔ اس کے بعد فلم میں پاک فوج نے ایک میٹنگ منعقد کرنے اور بھارتی جارحیت کا موزوں جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے[8][9][10]۔ فلم پروڈکشن مئی 2019 میں پاکستان (کراچی) میں شروع ہوئی اور دو ماہ میں مکمل ہوئی۔ فلم یوٹیوب پر عوام کے لیے آن لائن دستیاب ہے۔فلمساز ڈی جے کمال مصطفٰی نے اس فلم کو اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی ، نعمان علی خان کے کے نام کیا جنھوں نے بھارتی جہاز مگ 21 (انگریزی: MIG 21) اور سو 3٠ (انگریزی: Sukhoi 30) کو اپنے جے ایف 17 تھنڈر (انگریزی: JF-17 Thunder) سے تباہ کی[11]ا۔فلمساز نے یہ فلم ترجمان پاکستان افواج میجر جنرل آصف غفور چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے نام کی[12][13]۔ اس فلم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتمان کی گرفتاری[14] اور اس کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Tanveer Khatana۔ "Operation Swift Retort: The animated response to India from Pak animator"۔ آپریشن سوفٹ ریٹورٹ پاک فلمساز کی جانب سے بھارت کو جواب۔ Thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  2. "A Patriotic Pakistani Made A Short Film On "Operation Swift Retort" And Wah Kia Baat Hai!"۔ ایک محب وطن پاکستانی نے "آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ" پر ایک مختصر فلم بنائی! اور واہ کیا بات ہے۔ Parhlo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  3. "Operation Swift Retort – Pakistan's befitting reply to Indian aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ - بھارتی جارحیت کا پاکستان کا موزوں جواب۔۔ GlobalVillageSpace.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  4. Mushtaq Subhani (26 دسمبر 2019)۔ "Only 22 Urdu films released in Pakistan in 2019"۔ Only 22 Urdu films released in Pakistan in 2019۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2020 
  5. Usman Ghafoor (2019-08-26)۔ "Pakistan makes short film on Abhinandan capture"۔ پاکستان نے ابھی نندن کی گرفتاری پر مختصر فلم بنائی۔۔ Gulfnews.com 
  6. Dunya News (16 جنوری 2020)۔ "22 Urdu films released in Pakistan in 2019"۔ 22 Urdu films released in Pakistan in 2019۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  7. مرزا افتخار بیگ (1 جنوری 2020)۔ "2019 ء : اللہ ایسے برے سال سے بچائے رکھے !"۔ 2019 ء : اللہ ایسے برے سال سے بچائے رکھے !۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2020 
  8. Tanveer Khatana (2019-09-08)۔ "Operation Swift Retort: The animated response to India from Pakistan"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: پاکستان کی طرف سے بھارت کو متحرک جواب۔۔ TheNews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  9. "Operation Swift Retort: Pakistan's befitting reply to Indian aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: بھارتی جارحیت کا پاکستان کا موزوں جواب۔۔ Southasianmonitor.com۔ 21 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  10. Mona Moini۔ "An animated short by the name Operation Swift Retort"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے نام سے ایک فلم مختصر۔۔ Brandsynario.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  11. "Operation Swift Retort Memorial at PAF Base Sargodha"۔ پی اے ایف بیس سرگودھا میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میموریل۔۔ Incpak.com۔ 2019-09-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  12. Tanveer Khatana (2019-09-09)۔ "Operation Swift Retort The News Exclusive Newspaper London Edition"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ دی نیوز نیوز پیپر لندن ایڈیشن۔۔ e.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  13. Kristen Leu۔ "Operation Swift Retort Pakistani Filmmaker Response To Indian Aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ پاکستان فلمساز کا بھارت کی حرکت کا منہ طور جواب۔ KhaleejMag.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  14. "Have you seen this Pakistani animated short film on Indian pilot Abhinandan's capture?"۔ کیا آپ نے یہ پاکستانی مختصر فلم ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری پر دیکھی ہے؟۔ Somethinghaute.com۔ 2019-08-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019