آپریشن کلین-اپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آپریشن کلین آپ
حصہ ہائے پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات
Nawaz Shariff with General Asif Nawaz.jpg
مقام کراچی،پاکستان
منصوبہ ساز انٹیلیجنس بیورو
ہدف متحدہ قومی موومنٹ کی دہشت گردی
تاریخ 19 جون 1992 − 16 اگست 1994
(2 سال، 1 مہینا، 4 ہفتہ)
کرنے والے
نتیجہ قانون و ریاست مختاری بحال اور ٹارگٹ کلنگ میں کمی
نقصانات ہزاروں[حوالہ درکار] جاں بحق
ہزاروں[حوالہ درکار] زخمی

1992 سے 1994 تک ہونے والا فوجی اپریشن جس کا مقصد کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی غیر قانونی اور غیر معاشرتی کارروائیوں کو روکنا تھا۔ اس آپریشن کے دو بنیادی وجوہات تھے ایک جناح پور اور دوسرا کراچی میں روزمرہ لڑائی جھگڑے۔ یہ دور کراچی کا سب سے بدترین دور سمجھا جاتا ہے اس میں ایم کیو ایم کے ہزاروں لوگ جاں بحق ہوئے اور ہزاروں زخمی ہوئے بالآخر 1994 میں پھر اس آپریشن کو روکا گیا جب کراچی میں ریاست کی مختاری بحال ہوئی اور ٹارگٹ کلنگ کو نچلی سطح تک ختم کیا گیا۔

متعلقہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]