آپ آئے بہار آئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آپ آئے بہار آئی
Poster
ہدایت کارموہن کمار
پروڈیوسرموہن کمار
تحریرموہن کمار
ود راہی
ستارےرجیندر کمار
سادھنا
پریم چوپڑا
موسیقیلکشمی کانت پیارے لال
ایڈیٹرسورج پرکاش
تاریخ نمائش
1971
ملکبھارت
زبانہندی

آپ آئے بہار آئی 1971 کی ایک بالی ووڈ فلم ہے ، جسے موہن کمار نے لکھا ، پروڈیوس کیا اور اس فلم کے ہدایت کار بھی وہی تھے۔ اس فلم کی کاسٹ میں راجندر کمار ، سادھنا شیوداسانی ، راجندر ناتھ اور پریم چوپڑا شامل ہیں۔ یہ فلم اپنی موسیقی کی وجہ سے بھی بہت کامیاب گئی ۔ فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے دی تھی۔لیکن بدقسمتی سے باکس آفس پر اپنی غیر روایتی کہانی کی وجہ سے کامیاب نہ ہو سکی۔

گانے[ترمیم]

آپ آئے بہار آئی باکس آفس پر میوزیکل ہٹ رہی۔ فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارےلال نے ترتیب دی تھی اور آنند بخشی نے اس کے گیت لکھے تھے۔

  1. "مجھے تیری محبت کا سہارا"۔ محمد رفیع ، لتا منگیشکر
  2. "پوچھے جو کوئی مجھ سے" - محمد رفیع
  3. "آپ آئے بہار آئی" -محمد رفیع
  4. "تارے کتنے نیل گگن پہ تارے" - محمد رفیع ، ہیم لتا
  5. "تمکو بھی تو ایسا کچھ ہوتا"۔ لتا منگیشکر ، کشور کمار
  6. "کوئل کیوں گائے" - محمد رفیع ، لتا منگیشکر

کاسٹ[ترمیم]

  • راجندر کمار بطور روہت کمار ورما
  • سادھنا بطور نینا بخشی / نینا ورما
  • پریم چوپڑا بطور کمار
  • راجندر ناتھ بطور وہسکی
  • بوبی
  • راج مہرہ بقشی (نینا کے والد) کے طور پر
  • ممتاز بیگم (اداکارہ) بطور مسز ورما ، روہت کی ماں
  • مینا ٹی بطور رسیلی
  • کملدیپ بطور منیجر
  • مدھو آپٹے
  • جون
  • سبھاش (بحیثیت سبھاش)
  • سریتا دیوی
  • کوڑی ایس ایرانی (بحیثیت کھوڈو بابا)
  • سریندر (بطور سریندر)
  • پریم کمار
  • لامبا
  • راج کمار
  • شیخ
  • عما کھوسلہ
  • ماسٹر روہت

بیرونی روابط[ترمیم]