آکائی (ہومر)
Jump to navigation
Jump to search
آکائی (/əˈkiːənz/; قدیم یونانی: Ἀχαιοί آخیئی)، ہومر کی نظموں ایلیڈ اور اوڈیسی میں مائسینی یونانیوں کے لیے استعمال کیا جانے والا اجتماعی نام ہے۔ جو صرف ایلیڈ میں ہی 598 بار استعمال کیا گیا ہے۔