آکاپلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آکاپلا (انگریزی: a cappella)موسیقی کی وہ قسم ہے جس میں کوئی شخص کا گروپ روایتی موسیقی کے آلات کے بغیر اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔ موسیقی کی اس قسم میں جو آوازیں نکالی جاتی ہیں وہ منہ سے،جیسے سیٹی اور ہاتھوں سے جیسے چٹکی نکالی جاتی ہے۔ موسیقی کی یہ قسم زیادہ تر مذہبی رسومات جیسے چرچ وغیرہ استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]