آکیلے کمپانونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آکیلے کمپانونی، 1954ء میں کے ٹو چوٹی پر


کمپانونی (اطالوی: Achille Compagnoni) (پیدائش 26 ستمبر ، 1914ء - وفات 13 مئی، 2009ء) اطالوی کوہ پیما تھے۔ انھوں نے 31 جولائی ، 1954ء کو، ایک اور اطالوی کوہ پیما، لینو لیساڈلی کے ساتھ، پاکستان میں واقع کے ٹو چوٹی کو سر کیا تھا۔ یہ چوٹی پاکستان کی سب سے اونچی اور دنیا کی دوسری سب سے اونچی چوٹی ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]