آگسٹا ہومز
Appearance
آگسٹا ہومز (انگریزی: Augusta Holmès) فرانس میں پیدا ہوئیں لیکن ان کے والدین کا تعلق آئرلینڈ سے تھا۔انھیں بچپن سے موسیقی کا شوق تھا لیکن اُن کے والدین اس کی حوصلہ شکنی کرتے تھے۔والدین کی وفات کے بعد ہی انھوں نے اپنا شوق پورا کیا۔وہ پہلی خاتون تھیں جن کا پیرس میں 1895ء میں اوپیرا پیش کیا گیا جسے 1200 شائقین دیکھنے کے لیے آئے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1847ء کی پیدائشیں
- 1903ء کی وفیات
- انیسویں صدی کی خواتین نغمہ ساز
- بیسویں صدی کی خواتین نغمہ ساز
- بیسویں صدی کی فرانسیسی خواتین موسیقار
- قلمی نام
- فرانس کے وطن گیر شہری
- 16 دسمبر کی پیدائشیں
- پیرس کے موسیقار
- وفیات بسبب دورہ قلب
- خواتین پیانو نواز
- انیسویں صدی کے فرانسیسی موسیقار
- فرانسیسی کلاسیکی پیانو نواز
- آئرلینڈ کی شخصیات
- فرانسیسی نغمہ ساز
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- پیرس میں پیدا ہونے والی شخصیات