آگے دیکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
""
Agay Dekh.png
پرومو از
ریلیز24 جنوری 2022ء (2022ء-01-24)
ریکارڈ شدہ2022
طوالت3:02
لیبلٹک ٹاک
نغمہ ساز
  • عبداللہ صدیقی
  • نطاشا نورانی
بول نگار(ذیل میں دیکھیں)
پیش کارعبداللہ صدیقی
پاکستان سپر لیگ ترانے تاریخ وار ترتیب
"گروو میرا"
(2021)
"'"
(2022)

آگے دیکھ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن، پی ایس ایل 7 کا دفتری ترانہ ہے۔ اسے عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس اور کمپوز کیا ہے جب کہ اسے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ اسے 24 جنوری 2022ء کو ٹک ٹاک کے ذریعے جاری کیا گیا۔