آگ (1948 فلم)
ظاہری ہیئت
| آگ | |
|---|---|
پوسٹر | |
| ہدایت کار | راج کپور |
| پروڈیوسر | راج کپور |
| تحریر | اندیر راج آنند |
| ستارے | راج کپور نرگس دت پریم ناتھ کامنی کوشل |
| موسیقی | رام گنگولی (اسسٹنٹ : کمال گنگولی) |
پروڈکشن کمپنی | |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 130 منٹ |
| ملک | بھارت |
| زبان | ہندی |
آگ ( انگریزی: Fire ) ایک 1948 کی ہندوستانی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے۔ جو راج کپور کی تیاری اور ہدایت میں بنی ہے۔ راج کپور نے اس فلم میں پروڈیوسر و ہدایتکار کی حیثیت سے پہلی بار کام کیا اور یہ آر کے فلمز کے ذریعہ تیار کردہ پہلی فلم تھی۔ مرکزی کردار میں نرگس ، پریم ناتھ ، نگار سلطانہ ہیں اور کامنی کوشل نے بھی معاون کردار ادا کیا۔ اس فلم میں راج کپور کے سب سے چھوٹے بھائی ششی کپور بطور چائلڈ آرٹسٹ دکھائے گئے تھے۔ یہ پہلی فلم تھی جس میں راج کپور اور نرگس ایک ساتھ نظر آئے تھے۔
کردار
[ترمیم]- راج کپور بطور کیول کھنہ
- ششی کپور بطور کمسن کیول کھنہ
- نرگس بطور نمی
- کامنی کوشل بطور مس نرملا
- نگار سلطانہ بطور سدھا
- کمل کپور بطور کیول کھنہ کے والد
- پریم ناتھ بطور راجن
موسیقی
[ترمیم]اس فلم کے گیت کو بہزاد لکھنوی نے لکھا ہے [1]
| # | عنوان | گلوکار | دورانیہ |
|---|---|---|---|
| 1 | "دیکھ چاند کی اور " | شیلیش ، مینا کپور | 3:39 |
| 2 | "دل تو گیا جی" | شمشاد بیگم | 4:48 |
| 3 | "کہے کوئل شور مچائے رے" | شمشاد بیگم | 3:25 |
| 4 | "نا آنکھوں میں انوسگ" | شمشاد بیگم | 3:53 |
| 5 | "رات کو جی چمکے تارے" | مکیش ، شمشاد بیگم | 2:49 |
| 6 | "سولہ برس کی" | محمد رفیع ، شمشاد بیگم | 3:56 |
| 7 | "زندہ ہوں اس طرح " | مکیش | 4:36 |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1948ء کی فلمیں
- 1940ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- آر کے فلمز کی فلمیں
- بھارتی رومانوی موسیقانہ فلمیں
- بھارتی سیاہ و سفید فلمیں
- بھارتی فلمیں
- راج کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1940ء کی دہائی کی ہندوستانی فلمیں
- سیاہ و سفید فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- ہندوستان میں سیٹ فلمیں
- ڈراما فلمیں
- 1940ء کی دہائی کی رومانوی موسیقانہ فلمیں
- 1948ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 1948ء کی بھارتی فلمیں
- 1948ء کی ہدایت کاری ڈیبیو فلمیں