آہلووالیہ مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اہلوالیہ یا اہلووالیا مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مرکز کپورتھلہ تھا اور یہ ہریانہ- تلونڈی- پھگواڑا کے علاقوں میں تھی ۔ جسا سنگھ اہلوالیہ اس کا مثلدار تھا۔ یہ مثل کپورتھلہ ریاست میں پلٹ گئی۔

معروف شخصیات[ترمیم]

زیادہ معروف شخصیات جن کے ناموں میں اہلووالیا موجود ہے، جو ممکن ہے کہ اس مثل سے جڑے ہوں یا نہ ہوں اس طرح ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]