آہوتی (فلم 1950)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آہوتی
ہدایت کارکلبھوشن
پروڈیوسرایل شنکر
ستارےککو, اندوبالا, وکرم کپور, ممتاز شانتی
تاریخ اجراء
1950
ملکبھارت
زبانہندی

آہوتی 1950 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جسے ایل شنکر نے پروڈیوس کیا تھااور کلبھوشن نے ہدایات دی تھیں۔ یہ فلم سنسار موویٹون لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریلیز ہوئی تھی۔

ستارے[ترمیم]

موسیقی[ترمیم]

  1. "دل کے بس میں"۔ گیتا دت ، شنکر داس گپتا
  2. "دل جو تمکو دے دیا"۔ گیتا دت
  3. "لہروں سے کھیل" - گیتا دت
  4. "سورج لاگا"۔ ایس سگوپٹا ، گیتا دت
  5. "تاروں بھری چنریا"۔ گیتا دت
  6. "چار دنوں کی اٹھکیلیاں"۔ گیتا دت
  7. "نیہا لاگا"۔ شمشاد بیگم

بیرونی روابط[ترمیم]