آیت اللہ سید علی خامنہ ای
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| آیت اللہ علی خامنہ ای | |
|
سپریم لیڈر ۔ اسلامی جمہوریہ ایران
|
|
| برقرار | |
| برسر منصب 4 جون 1989ء |
|
| وزیرِ اعظم | محمود احمدی نژاد ۔ محمد خاتمی ۔ اکبر ہاشمی رفسنجانی |
|---|---|
| پیشرو | روح اللہ خمینی |
|
|
|
| پیدائش | 17 جولائی 1939 (76) مشہد مقدس، ایران |
| مذہب | شیعہ |
| ویب سائٹ | ذاتی موقع روئے خط |
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای 17 جولائی 1939ء کو ایران کے اہم مقدس شہر مشہد میں پیدا ہوئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اور موجودہ رہبر معظم (سپریم لیڈر) ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایران کے وزیرِ دفاع اور صدر بھی رہ چکے ہیں۔ [1] اس سے پہلے روح اللہ خمینی ایران کے سپریم لیڈر رہ چکے ہیں۔ روح اللہ خمینی کی وفات کے بعد آیت اللہ خامنہ ای 4 جون 1989ء کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے متعلق وسیط ملاحظہ کریں۔ |