ابان العبدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضرت ابان العبدی ؓ
معلومات شخصیت

حضرت ابان العبدی ؓ صحابی رسول تھے۔

ابن مندہ ؒ اور صاحب اسد الغابہ ؒ نے بیان کیا ہے کہ یہ اپنے قبیلہ عبدالقیس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور اسلام قبول کیا۔یہی محمد بن اسحاق واقدی سے بھی مروی ہے۔اس سے زیادہ سے حالات معلوم نہیں ہو سکے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (اسدالغابہ جلد 1 تذکرہ ابان العبدی)