ائندریتا رے
ائندریتا رے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ائندرتا رے |
پیدائش | اودے پور، راجستھان، بھارت[1][2] |
3 مارچ 1985
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | دگنتھ (شادی. 2018) |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ائندریتا رے (انگریزی: Aindrita Ray) (ولادت: 3 مارچ 1985ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[3][4] ائندریتا رے بنیادی طور پر کنڑ فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے 2007ء میں فلم میروانیج سے اداکاری کا آغاز کیا اور متعدد اشتہار میں نظر آئیں، انھوں نے خود کو کنڑ کی ایک معروف اداکارہ کے طور پر اپنے آپ کو قائم کیا۔[5]
ابتدائی زندگی اور پس منظر
[ترمیم]ائندریتا رے 3 مارچ 1985ء کو راجستھان کے شہر اودے پور کے ایک بنگالی خاندان پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے بھائی اور بہنوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔ ممبئی جانے سے پہلے انھوں نے راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنا بچپن گزارا۔[1] اپنے والد، اے کے رے جو بھارتی فضائیہ میں تھے، کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے تھے اور آخر کار بنگلور میں سکونت اختیار کی۔[6]
ذاتی زندگی
[ترمیم]ائندریتا رے نے 10 سال ساتھ رہنے کے بعد اداکار دگنتھ منچلے سے 12 دسمبر 2018ء کو شادی کی۔[7][8][9][10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Aindrita Ray | Manasaare | Meravanige | Yogaraj Bhat | Januma Janumadallu | Nooru Janmaku"۔ www.mybangalore.com۔ 2018-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-03
- ↑ "Archived copy"۔ 2009-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-08
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ "CCL photosoot 2012"۔ 2018-12-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aindrita Ray"
- ↑ "Kannada actress Aindrita Ray slapped"۔ Rediff۔ 2016-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-03
- ↑ "I would rather be called cute than sexy!"۔ specials.rediff.com۔ 2018-10-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-03
- ↑ "I'm really excited I'm marrying my best friend: Aindrita Ray"۔ 2018-12-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ "Aindrita Ray and Diganth to get married in December"۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ "Paresh Lamba designs Diganth's D-day outfit"۔ 2018-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
- ↑ "Peek into Aindrita and Diganth's wedding plan"۔ 2018-12-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-12
![]() |
ویکی ذخائر پر ائندریتا رے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |