مندرجات کا رخ کریں

ابتدائی تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابتدائی تاریخ (انگریزی: Protohistory) زمانہ قبل از تاریخ اور تاریخ کے درمیان میں کا زمانہ ہے جس میں کوئی ثقافت یا تہذیب تحریری طور پر تو ترقی پزیر نہیں ہوتی مگر دیگر ثقافتیں اپنا وجود جمانے لگتی ہیں اور اپنی تحریروں میں تذکرہ کرنے لگتی ہیں۔ مثال کے طور پر یورپ میں سیلٹ اور جرمن قبائل ابدتائی تاریخ کے مانے جاتے ہیں کیونکہ ان کا وجود قدیم یونان اور قدیم روم میں نظر آتا ہے۔

تاریخ کی ابتدا

[ترمیم]

تاریخ کی ابتدا کا دوسرا نظریہ خواندگی کی ابتدا اور مورخین کے پہلے تاریخی نمونے کے درمیان میں کا زمانہ ہے۔ تاریخ کے شفوی مصادر حقائق کو مزید گنجلک بنا سکتے ہیں کیونکہ وہ ابتدائی مصادر کو بھی ثانوی بنا کر پیش کرتے ہیں۔ وہ نو آبادیاتی علاقے جہاں خواندہ اور نا خواندہ دونوں طرھ کے افراد موجود تھے، ان کو بھی ابتدائی تاریخ میں ہی شمار کیا جاتا ہے۔

یہ وہ زمانہ بھی ہو سکتا ہے جب خالرجی مورخین نے کچھ لکھنا شروع کیا ہو۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ باقاعدہ لکھنے کا نظام رواج پا گیا ہو۔ مثال کے طور پر کوریا کی ابتدائی تاریخ کی تین حکومتیں یاکوئیو1و اور ابتدائی مسی سیپی کے لوگ کو یورپی مورخین نے تذکرہ میں لکھا ہے اور یہ لوگ ابتدائی تاریخ سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]