ابرار علوی
ابرار علوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 19 جولائی 1927ء |
وفات | 18 نومبر 2009ء (82 سال)[1][2][3] ممبئی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس ، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:صاحب بی بی اور غلام ) (1962) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (برائے:صاحب بی بی اور غلام ) (1962) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابرار علوی (1 جولائی 1927ء - 18 نومبر 2009ء) بھارتی فلمی مصنف، ہدایتکار اور اداکار تھے۔ علوی کا زیادہ تر قابل ذکر کام گرو دت کے ساتھ 1950ء کی دہائی اور 1960ء کی دہائی میں کیا تھا۔[4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2009-11-22/news-interviews/28078479_1_guru-dutt-saab-atma-ram
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0023551 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14074362h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "ALL-TIME 100 Movies"۔ Time۔ 12 February 2005۔ 22 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2011
زمرہ جات:
- 1927ء کی پیدائشیں
- 19 جولائی کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- 18 نومبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مسلم شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار