ابراہیم بن عبداللہ مسقطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابراہیم بن عبداللہ مسقطی
پیدائشحیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، انڈیا
رہائشحیدرآباد
اسمائے دیگرمسقطی صاحب
پیشہتاجر، ادیب، سیاست داں
وجہِ شہرتسماجی خدمات
مذہباسلام
یادہانی

ابراہیم بن عبد اللہ مسقطی : شہر حیدرآباد کی معروف شخصیت۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی سے دو مرتبہ یم۔ یل۔ اے۔ رہے۔ پھر پارٹی چھوڑ کر تیلگو دیشم پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تیلگو دیشم پارٹی کی جانب سے دو مرتبہ یم۔ یل۔ سی۔ بھی رہے۔ آندھرا پردیش اردو اکیڈمی کے چئیرمن بھی رہے۔ 24 اگست 2015 کو ان کا انتقال ہو گیا۔[1][2][3]

شہر حیدر آباد کی مشہور دودھ کی ڈائری مسقطی ملک کے مالک اور ڈائریکٹر بھی رہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مسقطی انتقال کرگئے۔[مردہ ربط]
  2. ہندو اخبار میں خبر
  3. ابراہیم مسقطی اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ اعتماد اخبار
  4. "مسقطی دودھ ڈائری کے مالک ابراہیم مسقطی". 14 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015. 

بیرونی روابط[ترمیم]