ابراہیم بن محمد بن علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابراہیم بن محمد بن علی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 702  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
حمیمہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 747 (44–45 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Umayyad Flag.svg سلطنت امویہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد محمد بن علی بن عبد اللہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی

ابراہیم [[محمد بن علی]] کے بڑے بیٹے اور خلیفہ [[ابو العباس السفاح]] کے بڑے بھائی تھے۔ خاندان عباس نے اُموی حکومت کے خلاف جو خفیہ تحریک چلارکھی تھی۔ امام محمد کی وفات کے بعد ابراہیم اس تحریک کے قائد بنے۔ ان کا مرکز بحیرہ مردار کے جنوب میں واقع مقام حمیمہ تھا۔ اس خفیہ تحریک کے زیر اثر اُمویوں کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو ابراہیم۔ مروان ثانی کے حکم سے گرفتار کر لیے گئے اور پابجولاں حراں لائے گئے۔ یہیں قید میں وفات پائی۔ ان کی وفات کے کچھ ہی عرصہ بعد اموی خلافت کا تختہ الٹ گیا اور ان کے بھائی ابوالعباس سفاح نے عباسی سلطنت کی بنیاد رکھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]