مندرجات کا رخ کریں

ابراہیم تراورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم تراورے
(فرانسیسی میں: Ibrahim Traoré ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر برکینا فاسو [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
30 ستمبر 2022 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1988ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برکینا فاسو   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کپتان   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابراہیم تراورے (پیدائش: 14 مارچ 1988ء) برکینابی فوجی افسر اور سیاست دان ہیں، جو 2022ء سے برکینا فاسو کے عبوری صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ابراہیم نے ستمبر 2022ء میں ایک فوجی بغاوت کے ذریعے عبوری صدر پال ہینری سانداوگو ڈامیبا کو معزول کر کے اقتدار سنبھالا۔[2] عمر کے اعتبار سے وہ اس وقت دنیا کے دوسرے سب سے کم عمر سربراہِ ریاست ہیں۔[3] اپنے دورِ صدارت میں ابراہیم نے برکینا فاسو کو اس کے سابق نو آبادیاتی قابض فرانس سے دور کرنے کی کوشش کی ہے اور انھوں نے ساحلی ریاستوں کے اتحاد (Alliance of Sahel States) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Burkina Faso’s military leader ousted in second coup this year
  2. Thiam Ndiaga; Anne Mimault (30 Sep 2022). "Burkina Faso army captain announces overthrow of military government". Reuters (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-09-30.
  3. "At 34, Burkina's new junta chief Ibrahim Traoré is world's youngest leader". The Hindu (بزبان بھارتی انگریزی). AFP. 6 Oct 2022. ISSN:0971-751X. Retrieved 2022-10-17.