مندرجات کا رخ کریں

ابراہیم حاقلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابراہیم حاقلانی
(عربی میں: إبراهيم الحاقلاني)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 18 فروری 1605ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جولا‎ئی 1664ء (59 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [3][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  مترجم ،  پروفیسر [6]،  مترجم بائبل [7]،  عالم [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]،  سریانی زبان [4]،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابراہیم حاقلانی (1013ھ - 1075ھ / 1605ء - 1664ء) ایک مارونی فلسفی اور ماہرِ لسانیات تھے۔ وہ عربی تصانیف کو لاطینی زبان میں منتقل کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ زندگی: وہ "حاقل" نامی مقام پر پیدا ہوئے جو جبیل کے بالائی علاقے میں واقع ہے۔ بعد ازاں روم (رومیہ) چلے گئے اور وہیں ان کا انتقال ہوا۔[9]

تصانیف

[ترمیم]
  • کتاب الانتصار لا فتیشیو
  • عربی۔لاطینی لغت (معجم عربی لاتینی)
  • مختصر حکمت فلاسفة العرب
  • سفر روتھ (راعوث) کا عربی، سریانی اور لاطینی زبانوں میں ترجمہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14553716n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibrahim-al-Haqilani — بنام: Ibrahim al-Haqilani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. 1 2 3 عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — تاریخ اشاعت: 1960 — بنام: ABRAMO Ecchellense — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/abramo-ecchellense_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2023
  4. 1 2 عنوان : Dictionnaire de la Bible — بنام: ABRAMO Ecchellense — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/abramo-ecchellense_(Dizionario-Biografico)
  5. ↑ عنوان : Dictionnaire de la Bible — جلد: II — بنام: ABRAMO Ecchellense — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/abramo-ecchellense_(Dizionario-Biografico)
  6. ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
  7. ↑ عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — تاریخ اشاعت: 1932 — بنام: ECCHELLENSE, Abramo — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/abramo-ecchellense_(Enciclopedia-Italiana) — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2023
  8. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10011699X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  9. ↑ عمر رضا كحالة۔ "ج 1 - الصفحة 18"۔ معجم المؤلفين۔ المكتبة الشيعية۔ 2019-12-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 تشرين الثاني 2011 م {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)
  10. ↑ عبد الرحمن بديوي (1992)۔ "الحقلاني (إبراهيم) الماروني"۔ موسوعة المستشرقين۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 27 أبريل 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)