ابراہیم نافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ابراہیم نافع
إبراهيم نافع
ابراہیم نافع

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1934  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سوئیز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 جنوری 2018 (84 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
امارت دبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سرطان لبلبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عین شمس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم در (P69) ویکی ڈیٹا پر
تخصص تعلیم قانون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تخصیصِ اکادمی (P812) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد سند یافتہ جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ صحافی،مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان عربی،انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

ابراہیم نافع (12 جنوری 1934 – 1 جنوری 2018ء) ایک مصری صحافی تھے۔ وہ مصری اخبار الاہرم کے 1979ء تا 2005ء تک مدیر رہے اور 1996ء تا 2012ء تک عرب صحافیوں کی جنرل یونین کے سربراہی رہے۔

سوانح[ترمیم]

نافع سوئیز شہر میں پیدا ہوئے، 1956ء میں رائٹرز کے نامہ نگار کے طور پر اپنی صحافتی زندگی شروع کرنے سے قبل جامعہ عین شمس سے بیچلر کی سند لی۔ اس کے بعد وہ مصری ریڈیو میں مدیر بن گئے اور مصری حکومتی روزنامے روزنامہ الجمہوریہ کے معاشی مدیر مقرر ہوئے۔[1] نافع روزنامہ الاہرم کے معیشت کے شعبے کے سربراہ اور نائب مدیر اعلٰی بھی رہے۔[1] الحرم کے مدیر اعلٰی بنے، اور 1979ء تا 2005ء تک اس عہدے پر رہے،[2] بعد میں اسی اخبار کے سی ای او بن گئے۔[1]

کتابیات[ترمیم]

  • جمہوریت کی ہوا (عربی)[2]
  • خوف کے سال (عربی)[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 "Veteran Egyptian journalist Ibrahim Nafea dies at the age of 84"۔ الاہرم آن لائن۔ 1 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 جنوری 2018۔ 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 Al Sherbini، Ramadan (1 جنوری 2018)۔ "Veteran Egyptian journalist dies in Dubai"۔ گلف نیوز۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 جنوری 2018۔