Pages for logged out editors مزید تفصیلات
ابط الجوزاء طیفی قسم M1-2 کا ایک سرخ فوقی دیو ہے اور ننگی آنکھ سے نظر آنے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک۔ یہ عام طور پر رات کے آسمان کا دسواں روشن ترین ستارہ ہے اور رجل کے بعد جبار کے برج میں دوسرا روشن ترین ستارہ ہے۔