ابن ابی الدنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابن ابی دنیا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابن ابی الدنیا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 823[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 894 (70–71 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iraq.svg عراق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ معلم،  مؤرخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

حافظ ابوبکر بن ابی الدنیا ابن ابی الدنیا سے معروف عبد اللہ بن محمد بن عبید بن سفیان القرشی الاموی بغدادی ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابن ابی الدنیا 208ھ/ 823ء میں بغداد میں پیدا ہوئے۔

اساتذہ[ترمیم]

ان کے مشائخ میں احمد دورقی، علی بن جعد جوہری، زُہیر بن حرب، ابوعبید قاسم بن سلام، داود بن رشید خورازمی، محمد بن سعد کاتبِ واقدی، امام بخاری اور امام ابوداود وغیرہ ہیں جن سے فنِ حدیث کی تعلیم پائی،

تلامذہ[ترمیم]

ان سے امام ابن ماجہ کو تلمذ حاصل ہے۔ چنانچہ انھوں نے اپنی ’’تفسیر‘‘ میں ان سے روایتیں کی ہیں، لیکن ’’سنن‘‘ میں کوئی حدیث ان کی روایت سے منقول نہیں ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

یہ بڑے مشہور مصنف ہوئے ہیں۔ 164 تصنیفات ہیں دنیوی عروج بھی خوب پایا۔

  • كتاب الإخلاص والنيۃ
  • كتاب المطر والرعد والبرق
  • كتاب صفة الجنۃ
  • كتاب صفة النار
  • كتاب الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
  • كتاب التوكل على الله
  • كتاب التوبہ
  • كتاب الرقۃ والبكاء
  • كتاب الصبر وثوابہ
  • كتاب العقوبات
  • كتاب النفقة على العيال
  • الجوع
  • كتاب ذم الغيبۃ والنميمۃ
  • كتاب الفرج بعد الشدة
  • كتاب إصلاح المال
  • كتاب ذم البغي
  • كتاب ذم الملاهي
  • كتاب المحتضرين
  • كتاب الأهوال
  • كتاب الزهد
  • كتاب اليقين
  • فضائل رمضان
  • قرى الضيف
  • قصر الأمل
  • كلام الليالي والأيام
  • محاسبة النفس
  • هواتف الجنان
  • الإخوان
  • الإشراف في منازل الأشراف
  • التواضع والخمول
  • الحلم
  • الرضا عن الله بقضائه
  • الشكر
  • الاعتبار
  • التهجد وقيام الليل
  • الصمت
  • العقل وفضله
  • العمر والشيب
  • العيال
  • والنميمة
  • القناعة والعفاف
  • الليالي والأيام
  • المتمنين
  • المرض والكفارات
  • المنامات
  • الهم والحزن
  • الهواتف
  • الوجل والتوثق بالعمل
  • الورع
  • حسن الظن بالله
  • ذم الدنيا
  • ذم الكذب
  • ذم المسكر
  • قضاء الحوائج
  • مجابو الدعوة
  • مداراة الناس
  • مكائد الشيطان
  • مكارم الأخلاق
  • من عاش بعد الموت
  • الاحکام فی القبور
  • الأولياء

علمی مقام[ترمیم]

ابن ابی الدنیا شہزادگانِ خلفائے عباسیہ کے اَتالیق رہے۔ خلیفہ معتضد باللہ کی تربیت بھی ان ہی کی اَتالیقی میں ہوئی۔ حافظ ذہبی نے ’’تذکرۃ الحفاظ‘‘ میں ان کا ترجمہ ان لفظوں میں شروع کیا ہے : اِبْنُ أَبِي الدُّنْیَا اَلْمُحَدِّثُ الْعَالِمُ الصَّدُوْقُ۔ اورحافظ جمال الدین مزّی کے ’’تہذیب الکمال‘‘ میں یہ الفاظ ہیں : أَبُوْ بَکْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْیَا الْبَغْدَادِيُّ الْحَافِظُ صَاحِبُ التَّصَانِیْفِ الْمَشْہُوْرَۃِ وَمُؤَدِّبُ أَوْلَادِ الْخُلَفَائِ۔ ابنِ ابی حاتم کا بیان ہے کہ میں نے اپنے والد کی معیت میں ان سے حدیثیں لکھی ہیں اور والد نے ان کو صدوق کہا ہے۔

وفات[ترمیم]

ابن ابی الدنیا نے 281ھ بمطابق 894ء کو بغداد میں وفات پائی۔[6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12178056m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119086239 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/169539 — بنام: ʻAbd Allāh ibn Muḥammad Ibn Abī al-Dunyā — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: ʻAbd Allāh ibn Muḥammad Ibn Abī al-Dunyā — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/191298 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/1126925 — بنام: ʻAbd Allāh ibn Muḥammad Ibn Abī al-Dunyā — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. تذکرۃ الحفاظ،امام ذہبی طبقۃ العاشرۃ
  7. الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net