ابن ابی صادق
ظاہری ہیئت
| ابن ابی صادق | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 995ء نیشاپور |
| تاریخ وفات | سنہ 1077ء (81–82 سال) |
| عملی زندگی | |
| استاذ | ابن سینا |
| پیشہ | طبیب ، ماہر نفسیات |
| درستی - ترمیم | |
| ابن سينا |
|---|
ابو القاسم عبد الرحمٰن بن علی بن ابی صادق نیشاپوری (385ھ – 470ھ / 995ء – 1077ء)[1] علوم حکمیہ کے فاضل اور ماہر طبیب تھے۔ علمِ طب میں نہایت ماہر ہونے کے سبب ”بقراطِ ثانی“ کا لقب ملا۔ انھوں نے جالینوس کی کتابوں پر عمدہ شروح لکھی ہیں۔ چنانچہ جالینوس کی ”منافع الاعضاء“ پر جو انھوں نے شرح لکھی ہے وہ اطبا کے یہاں نہایت قابل قدر ہے۔
