ابن ابی عصرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن ابی عصرون
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1100  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حادیتھا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 نومبر 1189 (88–89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایوبی خاندان
White flag 3 to 2.svg دولت فاطمیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم،  فقیہ،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن ابی عصرون (پیدائش: فروری 1099ء – وفات: نومبر 1189ء) شافعی عالم تھے۔فقیہ، عالم، مصنف، قاضی، شیخ الشوافع تھے۔ ابن ابی عصرون بلاد الشام میں پانچویں صدی ہجری کے ممتاز ترین علماءاور فقہاء میں ابن ابی عصرون ممتاز ترین علماء کی فہرست میں شمار ہوتے ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

ابن ابی عصرون کا نام عبد اللہ بن محمد ہے، کنیت ابوسعد اور لقب شرف الدین ہے۔ نسب یوں ہے: ابوسعد عبد اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن مطہر التمیمی الموصلی الحلبی الدمشقی۔[1]

پیدائش[ترمیم]

ابن ابی عصرون کی پیدائش ماہِ ربیع الاول 492ھ مطابق فروری 1099ء میں عراق کے شہر موصل کے علاقہ حدیثہ میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرہ معارف الاسلامیہ: تکملہ جلد اول، صفحہ 93۔ مطبوعہ لاہور