مندرجات کا رخ کریں

ابن اثال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن اثال
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن اثال وہ ایک عرب عیسائی طبیب تھے ۔ جنھوں نے معاویہ ابن ابی سفیان کے ذاتی معالج کے طور پر خدمات انجام دیں ۔ وہ ابتدائی اموی دور کا سب سے نمایاں طبیب سمجھا جاتا تھا اور علمِ سموم میں مہارت رکھتا تھا۔ اس کی طبی معلومات کو جزیرہ عرب میں قبل از اسلام موجود علمی ورثے کا تسلسل قرار دیا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، وہ ایک انتقامی حملے میں مارا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Irfan Shahid (2010)۔ Byzantium and the Arabs in the Sixth Century, Part 2۔ دار نشر جامعة هارفارد۔ ص 179–181۔ ISBN:0884023478