ابن اثیر جزری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابن الاثیر الجزری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابن اثیر جزری
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1160[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جزیرہ ابن عمر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 جون 1233 (73 سال)[4][1][5][2][3][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
موصل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
نسل عربی [8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نسل (P172) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
فرقہ سنی اشعری
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،  وسوانح نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں الکامل فی التاریخ،  واسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

ابن الاثیر کا پورا نام عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری ہے۔ 555ھ بمطابق 1160ء میں جزیرہ ابن عمر جو عراق عرب (موجودہ ترکی کے صوبہ شیرناک) کی حدود میں موصل کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی جزیرے کی نسبت سے الجزری کہلائے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

موصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1180ء میں اپنے والد کے پاس موصل میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک موصل میں گورنری کے منصب پر فائز رہے۔ موصل میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔

بحیثیت مورخ[ترمیم]

مورخین میں ابن جریر طبری کے بعد ابن اثیر کا نام سب سے نمایاں ہے۔

تصانیف[ترمیم]

وفات[ترمیم]

شعبان 630ھ میں موصل میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-al-Athir — بنام: Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr917w — بنام: Ali ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118863835 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5373159A — بنام: Izz al-Din Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  6. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-al-athir/ — بنام: IBN AL-ATHĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc.
  7. بنام: ʻAlī ibn Muḥammad Ibn al-Athīr — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62694 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://ia801305.us.archive.org/2/items/FP79863/01_79863p.pdf
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ