مندرجات کا رخ کریں

ابن البرغوث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد بن عمر بن محمد ہے وہ ابن البرغوث کے نام سے مشہور ہیں، پانچویں صدی ہجری میں اندلس کے ریاضی کے بڑے سائنسدانوں میں شمار کیے جاتے تھے، ابن صاعد الاندلسی نے ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے : “وہ علومِ ریاضی کے محقق تھے، خاص طور سے علمِ فلک اور کواکب اور ان کی حرکات اور مشاہدے کے ماہر سمجھے جاتے تھے ” کواکب اور ان کی حرکات کا مشاہدہ عموماً وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کیا کرتے تھے جن میں ابن اللیث، ابن الجلاب اور ابن حی قابلِ ذکر ہیں۔ وہ 444 ہجری کو انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]