ابن الترکمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن الترکمانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1284  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ماردین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1348 (63–64 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ معلم،  شاعر،  ادیب،  عالم مذہب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

ابن التركمانی (ibn- at- Turkumani) مصر میں حنفیہ کی مسند قضا پر رہے بڑے فقیہ تھے۔

ولادت[ترمیم]

ابن التُركُمانی کی پیدائش 683ھ بمطابق 1284ء میں ہوئی۔

نام[ترمیم]

علی بن عثمان بن ابراہیم بن مصطفى ماردینی، کنیت أبو الحسن ہے۔ حافظ محدث، لغوی، حنفی مذہب، مصری ہیں۔

تالیفات[ترمیم]

  • الجوهر النقی فی الرد على البیهقی
  • كتاب تخریج أحادیث الهدایة؛
  • المنتخب فی علوم الحدیث؛
  • الضعفاء والمتروكون،

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 750ھ بمطابق 1349ء ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الأعلام، خیر الدین الزركلی، دار العلم للملایین بیروت