ابن الساعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن الساعی
معلومات شخصیت
پیدائش جولا‎ئی 1196  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد، دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مارچ 1276 (79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد، منگول سلطنت  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ (1196–1258)
Flag of the Mongol Empire.svg منگول سلطنت (1258–)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ محب الدین ابن النجار  ویکی ڈیٹا پر استاد (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابن الساعی (پیدائش: جولائی 1196ء— وفات: مارچ 1276ء) خلافت عباسیہ کے اواخر عہد میں محدث، عالم، فقیہ، محقق، مصنف و مؤلف تھے۔

نام و نسب[ترمیم]

ابن الساعی کا نام علی بن انجب اور کنیت ابوطالب اور لقب تاج الدین اور ابن الساعی اور الخازِن کے نام سے شہرت پائی۔ شجرۂ نسب یوں ہے: تاج الدین ابوطالب علی بن اَنجب بن عبد اللہ بن عمار بن عبیداللہ بن عبدالرحیم البغدادی۔ بغداد میں واقع مدرسہ النظامیہ اور مدرسہ مستنصریہ میں بطور مہتمم کتب کے اپنی خدمات سر انجام دینے پر اپنے زمانے میں خازِن کے لقب سے بھی مشہور ہوئے۔

پیدائش[ترمیم]

ابن الساعی بغداد میں ماہِ شعبان 593ھ مطابق جولائی 1196ء میں خلیفۂ عباسی الناصر لدین اللہ کے زمانے میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

ابن الساعی نے 79 یا 80 سال کی عمر میں آخر عشرۂ رمضان 674ھ مطابق مارچ 1276ء میں بغداد میں وفات پائی۔ مقبرۂ شونیری میں تدفین کی گئی جو بغداد کے مغربی جانب واقع تھا۔ ابن الساعی نے اپنی کتب مدرسہ نظامیہ کو وقف کردی تھیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن الساعی: الدر الثمین فی اسماء المصنفین، صفحہ  49۔