ابن الشحنہ صغیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابن الشحنہ الصَّغير محمد بن محمد بن محمد بن محمود بن غازی الثقفی الحلبی، ان کی کنیت ابو الفضل بن ابو الوليد ہے۔

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت 804ھ بمطابق 1402ء حلب میں ہوئی
مؤرخ حنفی فقیہ اصولی اور کئی علوم کے ماہر ہیں بچپن حلب میں گزارا اور پھر بیت المقدس منتقل ہوئے۔ شيخ خانقاه الشيخونيہ، قاہرہ میں رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • طبقات الحنفيہ
  • نزهة النواظر فی روض المناظر
  • المنجد المغيث فی علم الحديث
  • نهايۃ النهايۃ فی شرح الهدایۃ
  • ترتيب مبہمات ابن بشكوال على أسماء الصحابۃ
  • ثبت مروياتہ ومسموعاتہ وشيوخہ
  • الدر المنتخب فی تاريخ مملكۃ حلب

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 890ھ بمطابق 1485ء میں حلب میں ہوئی وہیں دفن ہیں [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الضوء اللامع 9: 295 وإعلام النبلاء 5: 314
  2. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت