ابن الصلاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن الصلاح
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1181[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہرزور،  عراقی کردستان،  عراق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 اگست 1245 (63–64 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ محدث،  فقیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں مقدمہ ابن صلاح فی علوم الحدیث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر

ابن الصلاح یا ابو الفتوح نجم الدین احمد بن محمد (پیدائش: 1181ء— وفات: 20 اگست 1245ء) کے نام سے مشہور ہیں۔

سوانح[ترمیم]

ابن ابی اصیبعہ ”عیون الانباء“ میں ان کے بارے میں لکھتے ہیں : ”وہ عجمی تھے اور ہمذان میں پیدا ہوئے تھے، بغداد میں رہے اور پھر دمشق منتقل ہو گئے اور وہیں پر 548 ہجری کو وفات پائی“، ابن ابی اصیبعہ یہ بھی کہتے ہین کہ وہ حکمی اور طبی علوم کے ماہر تھے اور ان کی تصانیف میں “مقالہ فی الشکل الرابع من اشکال القیاس الحملی” اور “الفوز الاصغر فی الحکمہ” قابلِ ذکر ہیں۔ لیڈن یونیورسٹی میں ابن الصلاح کے پانچ مخطوط صفحات محفوظ ہیں جن میں ہندسی امور کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

وفات[ترمیم]

ابن الصلاح کی وفات 20 اگست 1245ء کو دمشق میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh9jrj — بنام: Ibn al-Salah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017