ابن اللجائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابو زید عبد الرحمن بن ابی الربیع اللجائی الفاسی، ریاضی اور فلک کے سائنس دان تھے، ابی قنفذ کہتے ہیں : “لجائی اپنے فنون میں یکتا تھے، انہوں نے دیوار سے چپکا ہوا ایک اسطرلاب بنایا تھا جو پانی سے چلتا تھا، دیکھنے والا جب اسے دیکھتا تھا تو اسے سورج کی اونچائی، دن کا گزرا وقت اور رات کو ستاروں کی اونچائی معلوم ہوجاتی تھی۔.” ان کی وفات 773 ہجری میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]