ابن الواضح یعقوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ان کا اصل نام احمد اور کنیت ابن ابی یعقوب اور ابن الواضح ہے لیکن شہرت یعقوبی کے نام سے ہے۔ ابتدائی دور کے مورخوں اور جغرافیہ دانوں میں ان کا مقام بہت اونچا ہے۔

یعقوبی کا سنہ ولادت معلوم نہیں ہے۔ البتہ سال وفات سن 284ھ، 898ء تھا۔ اس طرح ان کا شمار ابوحنیفہ دینوری اور ابن قتیبہ دینوری کے معاصرین میں ہوتا ہے۔ ان کی تاریخ اور جغرافیائی معلومات بہت وسیع تھیں۔


حوالہ جات[ترمیم]