ابن ایاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن ایاس
(عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن إياس الحنفي الجركسي الناصري القاهري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1448[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1524 (75–76 سال)[8][2][4][6][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ جلال الدین سیوطی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بدائع الزھور فی وقائع الدھور  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد ابن ایاس (جون 1448ء- دسمبر 1522ء) مصری تاریخ کے ایک اہم مؤرخ ہیں۔[11] ابن ایاس مصر پر عثمانی حملے کے چشم دید گواہ تھے۔

ابن ایاس اصل میں ادیگی قوم سے تھے، ان کو اُس دور کے واقعات کے لیے ایک اہم ماخذ کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔[12] وہ مملوک میں سے تھے اور اُن کی کتاب 'بدائع الزهور في وقائع الدهور' متعدد نسخوں میں شائع ہوئی ہے۔[12]

کام[ترمیم]

ابن ایاس مصر کی چھ جلدوں کی تاریخ کے مصنف تھے، مجموعی طور پر ان کی تعداد 3000 صفحات پر مشتمل ہے جس کا نام بدائع الزهور في وقائع الدهور ہے۔[13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118928465 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988617z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL173438A — بنام: Ibn Iyās — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-iyas/ — بنام: IBN IYĀS — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  5. بنام: 1448-ca 1524 Muḥammad ibn Aḥmad ibn Iyās — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62932 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/823509 — بنام: Ibn Iyās — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/21144 — بنام: Ibn Iyās
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118928465  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/26000 — بنام: Muḥammad ibn Aḥmad Ibn Iyās
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988617z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. "Gamal al-Ghitani; Winner of the Greatest French Prize for Translated Literature". Egypt State Information Service. 
  12. ^ ا ب "Ibn Iyās". Encyclopaedia of Islam, Second Edition. Brill. 
  13. جيار، مدحت. (2007). <>. الهيئة المصرية العامة للكتاب،. صفحہ 91. ISBN 977-419-623-6. OCLC 621653566.