مندرجات کا رخ کریں

ابن باطیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن باطیش
(عربی میں: إسماعيل بن هبة الله بن سعيد الموصلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جون 1179ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جون 1257ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مدرسہ نظامیہ (بغداد)   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ابن جوزی ،  تاج الدین الکندی ،  جمال الدین ابن الحرستانی ،  بہاء الدین ابن شداد ،  حنبل رصافی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  فقیہ ،  مصنف ،  شاعر ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث ،  علم اسماء الرجال ،  اصول فقہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں المغنی فی الانباء عن غریب المہذب والاسماء   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن باطیشابوالمجد اسماعیل بن ھبۃ اللہ (پیدائش: 22 جون 1179ء — وفات: 28 جون 1257ء) شافعی عالم، مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔

سوانح

[ترمیم]

نسب

[ترمیم]
  • اسماعیل بن ھبۃ اللہ بن سعید بن ھبۃ اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن محمد بن علی بن حمزہ بن فارس بن باطیش۔
  • ابن باطیش نے خود اپنی تصنیف التمییز والفصل میں اپنا نسب یوں لکھا ہے:  ابوالمجد اسماعیل بن ابی البرکات ھبۃ اللہ بن ابی الرضا سعید بن ھبۃ اللہ بن محمد بن ھبۃ اللہ بن محمد الموصلی۔
  • ابن الساعی نے تلخیص معجم الالقاب میں نسب قدرے اختلاف کے ساتھ یوں لکھا ہے: ابوالمجد اسماعیل بن ابی البرکات ھبۃ اللہ بن ھبۃ اللہ بن محمد الموصلی۔[2]

پیدائش

[ترمیم]

ابن باطیش بروز اتوار 16 محرم 575ھ مطابق 22 جون 1179ء کو موصل میں پیدا ہوئے۔[3]

وفات

[ترمیم]

ابن باطیش نے سال مہینے شمسی کی عمر میں بروز جمعرات 28 جون 1257ء کو حلب میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.islamweb.net/ar/library/index.php?page=bookcontents&ID=6132&idfrom=0&idto=0&flag=1&bk_no=60&ayano=0&surano=0&bookhad=0
  2. ابن باطیش: المغنی فی الانباء عن غریب المہذب والاسماء، مقدمۃ التحقیق، جلد 1، صفحہ 53۔ مطبوعہ مکہ، 1411ھ
  3. ابن الشعار الموصلی: عقود الجمان فی شعرا ھذا الزمان، جلد 1، صفحہ 435۔