ابن جلجل
Appearance
ابن جلجل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 943ء قرطبہ |
تاریخ وفات | سنہ 994ء (50–51 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر دوا سازی ، طبیب |
درستی - ترمیم ![]() |
سلیمان بن جلجل، اندلسی قرطبی طبیب تھے، چوتھی صدی ہجری کے اواسط میں شہرت پائی، بہت ساری تصانیف کا ترجمہ کیا جن میں قابلِ ذکر 340 ہجری میں یونانی طبیب دیسقوریدس کی کتاب “الادویہ البسیطہ” ہے، ان کی تصانیف میں “طبقات الاطباء والحکماء” ہے جسے فؤاد سید نے قاہرہ میں 1955ء کو شائع کرایا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 943ء کی پیدائشیں
- قرطبہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 994ء کی وفیات
- 332ھ کی پیدائشیں
- 944ء کی پیدائشیں
- دسویں صدی کے مؤرخین
- دسویں صدی کے طبیب
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے عرب طبیب
- اسلام کے مسلمان مورخین
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- 940ء کی دہائی کی پیدائشیں
- دسویں صدی کے عرب مصنفین
- اندلس کے معالجین
- اندلس کے ماہرین علم الادویہ